(یو این آئی) کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے مرکزی حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے کسان مصیبت زدہ اور مودی مست ہیں۔
right;">
جونپور کے بعد آج رات یہاں جنتا انٹر کالج بجولي میں کھاٹ سبھا سے خطاب کر رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ مودی کی حکومت میں کسانوں کی سب سے بدحال حالت ہو گئی ہے۔